گہری نیند

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پرسکون نیند، اطمینان کی نیند، آسودگی و سکون کی نیند۔ "وشنو اپنی گہری نیند سے اس وقت جاگتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ١٠٩:٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ صفت 'گہری' کے ساتھ سنسکرت اسم 'نیند' لگانے سے مرکب 'گہری نیند' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "بھولی بسری کہانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پرسکون نیند، اطمینان کی نیند، آسودگی و سکون کی نیند۔ "وشنو اپنی گہری نیند سے اس وقت جاگتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ١٠٩:٢ )

جنس: مؤنث